سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے کارہائے نمایاں
سیدنا ابو بکر الصدیق رضی اللہ عنہ کے کارہائے نمایاں ✍: فواد اسلم المدنی آپ کے اخلاق اور معاملات اتنے اعلی ،احسن اور افضل ہوا کرتے تھے کہ پیغمر اسلام ﷺنے اسلام سے پہلے ہی آپ کو اپنا دوست اور یار بنا لیا تھا اور یہ یاری و دوستی اسلام میں اور مضبوط ہوئی…