جاپان کی ترقی
ابھی ماضي قریب میں ہی جاپان نے بڑی دھما چوکڑی مچائی تھی، اسکی بھی نو آبادیات تھیں، انکا ظلم اسکے قد سے زیادہ بڑے ممالک نے جھیلا تھا ، چائنا تھائی لینڈ اور درجن بھر ممالک نے جاچان کی نوآبادیات دیکھی ہیں حتی کہ اسنے امریکہ کے “پرل ہاربر” بندر گاہ کو بھی تباہ کر…