عظمت صحابہ (تقریر مولانا سرفراز فیضی)
عظمت صحابہ سب سے پہلے ہر طرح کی حمد و ثنا تعریف توصیف عظمت اور بزرگی کبریائی اور بڑائی اللہ رب العزت کے لیے لائق اور زیبا ہے جس کی بے شمار نعمتوں میں سب سے بڑی نعمت یہ ہے کہ اللہ تعالی نے ہم کو مسلمان بنایا ہے اللہ تعالی نے اس دین…