حکمت، دعوت اور سیاست کا گہرا تعلق
سیاست کا تعلق دراصل حکمت و حکم کے باب سے ہے، اور حکمت ہر چیز میں اپنانی ضروری ہے، لیکن قرآن حکیم کے اندر دعوت دین کے لئے حکمت کا استعمال جس طرح سے ایک کمپلسری ٹول کی حیثیت سے ہوا ہے وہ اپنے آپ میں بہت کچھ کہہ رہا ہے، اللہ تعالیٰ کا فرمان…