جمہوریت زدہ گندے مسلمان اور مسجد نبوی کے صحن کے تقدس کی پامالی
{ ذَ ٰلِكَۖ وَمَن یُعَظِّمۡ شَعَـٰۤىِٕرَ ٱللَّهِ فَإِنَّهَا مِن تَقۡوَى ٱلۡقُلُوبِ } ترجمہ : یہ سمجھ لو کہ جو اللہ کے مقرر کردہ شعائر اور نشان والی چیزوں کا عزت و احترام کرے تو دراصل یہ اس کے دل کے تقوے کی وجہ ہے. اللہ کی پناہ……… پاکستانی قوم کا رونا رویا جائے، انکی ہلڑبازی، جہالت…