دینی ادب کی اہمیت و ضرورت ( ایک تبصرہ)
ایک ہوتا ہے دینی ادب اگر اس میں کفایت بھر چیزیں ہیں ( علماء دھیان دیں کہ انہوں نے اس جانب کتنا کام کیا ہے ) تو بے دینوں کی طرف التفات کئے بغیربھی آدمی با ادب بھی بنے گا اور ایک اچھا ادیب بھی بن سکتا ہے بلکہ یہیں سے ہی بلاغت کے عظیم…